پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے حفاظتی سامان کے 50 ہزار سیٹ افغانستان کو عطیہ کر دیئے

ویب ڈیسک: این ڈی ایم اے کے مطابق حفاظتی سامان میں حفاظتی سوٹس، سرجیکل گاؤن، اور جدیددستانے شامل ،این 95 ماسک کے علاوہ ماسک اور عینکیں بھی سامان میں شامل.

فیس شیلڈ اور کارڈ بورڈ کے باکسز بھی افغانستان بھیجے گئے.