ہری پور میں ایف آئی اے کی کاروائی۔ ملکی وغیرملکی جعلی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں ایف آئی اے کی کاروائی میں ملکی وغیرملکی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، ایف آئی اے کی ریجنل ٹیم کا حطار گاوں میں چھاپہ مارا، بین لاقوامی گروہ کے ارکان سے ملکی وغیرملکی کرنسی نوٹ بنانے والے کیمیکل برآمد ہوئے جن کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کرکے ایف آئی اے درج کرلیا ہیں، ایف آئی اے کی ریجنل ٹیم کا چھاپہ ریجنل ڈائریکٙٹر نعیم خان کی ہدایات کے مطابق پرچھاپہ مارکر ایک اور ڈبل شاہ جعلی کرنسی کرنے والےکوگرفتارکرلیا، حطارگاوں میں آباد ریجن کا چھاپہ لاکھوں روپے کی ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کرلی، ایف آئی اے ٹیم نے ڈائریکٹر نعیم خان کی ہدایات پر چھاپہ زنی کی رضا شاہ عرف ڈبل شاہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم اور اس کے ساتھی عرصہ سے مقامی اور ملکی و غیرملکی سطح پر بھی جعلی کرنسی کاکام کرتے تھے اور بہت سے لوگوں کو لوٹ چکے تھے،ایف آئی اے انسپکٹرشاکر خان نے چھت کی سیلنگ سے جعلی نوٹ برآمد کئے، ڈائریکٹرایف آئی اے نعیم خان اور انسپکٹر شاکر خان نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ زنی میں جعلی نوٹ بنانے کے مختلف کیمیکلزبھی برآمد کئے گئے ہیں، ملکی کرنسی ڈالراوردیگر ملکوں کی لاکھوں کی کرنسی برآمد کرکے ایف آئی اے درج کی گئی۔