تحریک لیبک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک: :پاکستان تحریک لیبک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازہ جنازہ مینار پاکستان گراﺅنڈ میں ادا کردی گئی.

علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی نے پڑھائی جس کے بعدانہیں مسجد رحمت العالمین سے ملحقہ مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کیا جائے گا۔