جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان تاجر جاں بحق

ویب ڈیسک (جمرود) : پولیس ذرائع کے مطابق جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان تاجر جاں بحق ہو گیا ہے ، شاہ کس میں حضرت عمر خان تاجر کو گولی ماری دی گئی ، حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، شاہ کس میں ٹارگٹ کلنگ کایہ دوسرا واقعہ ہے۔