حافظ سعدرضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئےامیرمقرر

ویب ڈیسک :تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان گراؤنڈ کے اجتماع میں کیا گیا، حافظ سعد رضوی خادم حسین رضوی کےصاحبزادےہیں،تحریک لبیک کے نئے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تھے.