دیربالا میں گاڑی کھاٸی میں جاگری۔ 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (دیر بالا): دیربالا اوسوڑی درہ میں ڈاٸنا گاڑی کھاٸی میں جاگری، جس کے نتیجے حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔