صوابی میں رکشہ حادثے کا شکار ۔ایک بچی جان بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

ویب ڈیسک (صوابی) : ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی جہانگیرہ روڈ پر نادرہ آفس کے قریب رکشہ حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے میں ایک بچی جان بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ، زخمی باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دئے گئے ۔