وفاقی حکومت کا سمندری حدود میں ملکی سکیورٹی اورسالمیت کیلئے بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کی منظوری دیدی۔غیرملکی جنگی اورنیوکلئیربحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازم قرار۔پاکستان کے دفاع سے متعلق معلومات اکھٹی کرنے پر کاروائی ہوگی.