پی ڈی ایم کل پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کو تیار

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم کل پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہیں، جلسے کے لیے ابھی سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دلہ زاک روڈ کے اطراف میں دوکانیں اور سی این جی اسٹیشن کو بند کرنا شروع کیا، سی این جی اسٹیشن بند ہونے کی وجہ سے شہروں کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔