download 2 62

جلسہ کسی صورت کینسل نہیں ہوگا۔ فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک (پشاور): پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا، ہم نے انتظامیہ کے ساتھ اچھی میٹنگ کی تھی، فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پولیس سے امید ہے اچھی سیکورٹی فراہم کریگی، جلسہ کسی صورت کینسل نہیں ہوگا،
ہم پی ٹی آئی کو این آر او نہیں دینگے، کیسز ہم نے پہلے بھی فیس کئیے ہے، ہمارے لیڈر پھانسی پر چڑھے، وہ لوگ ہمیں ڈرا رہے ہیں، جوکہ ایک بی آر ٹی نہیں چلا سکتے ہیں ، یہ ہم پر کیسیز کرینگے؟

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ نہ دے سکی، بیرسٹر سیف