EJJ7EUOWsAInRFM 1

پشاور پی ڈی ایم کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔ عبدالجلیل جان

ویب ڈیسک (پشاور): عبدالجلیل جان کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ پشاور پی ٹی ایم کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، ڈھائی میل تک جلسہ گاہ ہوگا، حکومت جلسہ کے آگے ٹہر نہیں سکے گے، جب بھی جلسہ ہوتا ہے تو مجھے لیٹر ملتا ہے لیکن اللہ کرم کرتا ہے، لوگوں کے دلوں میں خوف بٹھانے کے لیے ان خبروں سے نہیں ڈرتے ہیں، چار ہزار رضاء کار انصار الاسلام کے بھی تعینات ہونگے، شام سے قبل 3 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے، 2 بجے روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ