PPP workers karachi rally PDM 11603025579 0 450x300 2

پی ڈی ایم جلسہ پشاور:رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، کارکنان اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، پی ڈی ایم کی صوبائی قیادت کچھ دیر بعد جلسہ گاہ کا دورہ بھی کرے گی، پی ڈی ایم کی مختلف کمیٹیاں آج تمام روز انتظامات کا جائزہ لیں گے، ڈی جے بٹ کے ٹیم کی جانب سے دو کلومیٹر لمبی سڑک پر اسپیکرز
بھی لگائے جائیں گے، جلسہ میں قائدین کی تقاریر میں تاخیر کی صورت میں لائٹنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ