704715 1549291 imran khan3a akhbar 10

کراچی شوکت خانم ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسرکا ہسپتال ہوگا۔ وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : وزیراعظم عمران خان نے کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسرکا ہسپتال ہوگا، رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپیغام میں کہنا تھا کہ کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکا آغازدیکھ کراچھا لگا،

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے

طب وعلاج کے لے جدید ترین سازوسامان سے آراستہ ہوگا، یہ کینسرہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا مرکزی شفا ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ججز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مشترکہ ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہ