جماعت اسلامی آج سوات کے گراسی گراونڈ میں جلسہ کر رہی ہے

ویب ڈیسک (سوات): جماعت اسلامی پاکستان آج سوات کے گراسی گراونڈ میں جلسہ کر رہی ہے، جلسے سے امیر جماعت اسلامی سیراج الحق اور سینیٹر مشتاق احمد خطاب کرینگے، جلسہ گاہ کو پرچموں اور بینرز سے سجایا گیا ہیں، جلسہ گاہ میں شرکاء کیلئے کرسیاں لگائی گیئں، جلسے کے سیکیورٹی کیلئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔