مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد سے پشاور روانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نائب صدر مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہیں، مریم نوازآج پشاور میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسہ سے خطاب بھی کریں گی۔