پشاور پی ڈی ایم جلسہ کیلئے جمرود سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے قافلے روانہ

ویب ڈیسک (جمرود): ضلع خیبر سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے قافلے پی ڈی ایم جلسے کیلئے روانہ ہوگئے ہے، پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کیلئے قافلوں میں سنکڑوں کارکنان شرکت کررہے ہیں، اے این پی کے کا رکنا ن تانگہ کے ذریعے جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔