پشاور پی ڈی ایم جلسہ کیلئے سوات سے بھی قافلوں کا سلسلہ جاری ہے

ویب ڈیسک (سوات): پی ڈی ایم پشاور جلسے کےلئے قافلوں کا سلسلہ جاری ہیں، ضلع بھر سے بڑی تعداد میں سیاسی ورکرز پارٹی پرچموں کے ہمراہ جلسے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، سیاسی رہنما کا کہنا تھا کہ پشاور پی ڈی ایم جلسہ صوبائی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔