پشاور پی ڈی ایم جلسے کیلئے چارسدہ سے بڑے بڑے قافلے روانہ

ویب ڈیسک (چارسدہ) : پی ڈی ایم جلسے کے لئے چارسدہ سے بڑے بڑے قافلے روانہ ہے، عوامی نیشنل پارٹی، جماعت علماء اسلام، قومی وطن پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نون، پاکستان پیپلز پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے بڑے بڑے قافلے جلسے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اپنی گاڑی میں جلسے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔