پشاور کے عوام نے آج پی ڈی ایم کے جلسے کو مستردکر دیا- صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک:صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پشاور کی عوام کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں کہ آج پی ڈی ایم جلسے کو مستردکر دیا۔

عوام ضرور دیکھیں کہ ان لیڈروں کے کتنے بچے آج کے جلسے میں شریک ہوئے. پشاور ریجن نے ہمیشہ تحریک انصاف کا ساتھ دیا آج بھی عمران خان کے ساتھ ہے.