‏پشاور اور ملتان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔ اسد عمر

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : اسد عمر کا کہنا تھا کہ ‏پشاور اور ملتان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہیں، ‏کراچی میں 148، لاہور میں 114 اور اسلام آباد میں 65 فیصد کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہیں، ملتان اور اسلام آباد میں کورونا وینٹی لیٹرز کی صلاحیت کو 70 فیصد استعمال کیا گیا ہیں، ‏سیاسی رہنماؤں کیلئے یہ پیغام ہے کہ کورونا خطرہ نہیں ہے، زندگیوں کو خطرہ ہے۔