‏پی ڈی ایم اپنے جلسوں سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے۔ وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‏این آراوکے حصول کیلئے پی ڈی ایم لوگوں کی زندگی اور معاش خطرے میں ڈال رہی ہے، ‏پشاوراورملتان میں 2 سو فیصد ،لاہورمیں 114 فیصد اور اسلام آباد میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہیں، ‏کورونا کیسزمیں اضافے پرلاک ڈاؤن کرنا پڑا تواس کی ذمے دارپی ڈی ایم ہوگی، ‏پی ڈی ایم اپنے جلسوں سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، ‏ملک میں کورونا کی دوسری لہرتشویش ناک ہے، ‏کورونا کیسزمیں مسلسل اضافہ ہوا جا رہا ہے، تومجبوراً مکمل لاک ڈاؤن پرجانا ہوگا۔