Screen Shot 2020 11 22 at 1.11.41 PM

بونیر سے پشاور پی ڈی ایم جلسہ کیلئے سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے روانہ

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر سے پی ڈی ایم پشاور جلسہ کے لیے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ روانہ ہوا ہے، قافلے میں اے این پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے کارکنان شریک ہیں، پی کے 24 شانگلہ کے کارکنان بھی براستہ بونیر پشاور جارہے ہیں، جتنی توقع تھی اتنے لوگ جلسے کے لیے نہیں جارہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کی تعداد بھی کم ہیں، کل گاڑی بونیر سے دو سو تک گئی ہیں، اے این پی 110، جے یو آئی 55 ، مسلم لیگ ن 10 اور پیپلز پارٹی 20 گاڑیاں لے کرگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی