5cfdfd0c4c658

قوم کے نام پیغام: ماسک پہننے، ایس او پیز لازمی فلو کریں-وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے قوم کے نام ویڈیو پیغام-

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک لازمی پہنے،جہاں ہجوم ہو وہاں ماسک کا استعمال ضرور کریں،پوری دنیا کا تجربہ یہی ہے کہ ماسک پہننے سے کورونا وائرس کم پھیلاتا ہے،پہلے بھی پوری قوم نے احتیاط کیا اور ہم بچ گئے اور اب بھی ہم سب کو احتیاط کرنا چاہئے.

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا، اسمبلی کی بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرانے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے یہی وقت اختیاط کرنے کا ہے،ایس او پیز لازمی فلو کریں.