خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 165کیسزرپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے9 افراد جاں بحق، کورونا وائرس سے پشاور میں 5 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1339 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے382 کیسزرپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد45 ہزار314ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے285 مریض صحت یاب ہوئے ، صوبہ میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 40 ہزار707 ہوگئی، پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد 16ہزار974 تک پہنچ گئی، کورونا سے پشاورمیں اب تک631 افراد کا انتقال ہوچکا ہے، پشاورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 165کیسزرپورٹ ہوئے۔