ریاستی جبرکاپروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر صاحبہ کے جنازے میں شرکت
فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331101868211261442

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ریاستی جبر کا پروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے۔ آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟