صدر ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد چڑیا گھر کا دورہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدر ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد چڑیا گھر کا دورہ کیا، صدر مملکت کو کاون ہاتھی کمبوڈیا بھجوانے کیلئے انتظامات پر بریفنگ دی، جانوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے وائلڈ لائف بورڈ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی نگہداشت کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔