ورلڈاکنامک فورم کا 25نومبر کو ”پاکستان اسٹریٹیجی ڈے”منانے کااعلان

ویب ڈیسک :پاکستان کوروناکی وباپرقابوپاکرسب سےکم معاشی نقصان اٹھانےوالاملک بن گیا-

کوروناکی پہلی لہرکےدوران پاکستان کودنیامیں سب سےکم اقتصادی جھٹکالگا،ورلڈاکنامک فورم25نومبرکوپاکستانی قیادت کےلیےدن بھر تقاریب منعقدکرےگا.

وزیراعظم عمران خان''پاکستان اسٹریٹیجی ڈے''کی تقریب کےمہمان خصوصی ہوں گے،دنیابھرکےبڑےسرمایہ کار ،صنعت کار اوربزنس مین تقاریب میں شریک ہوں گے.