sawat

سوات میں برفباری کی وجہ سےمقامی لوگوں کو امد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک (سوات): برفباری کی وجہ سے سوات کے بالائی علاقوں کالام پلوگاہ ، چھوراٹ لنک روڈ ابھی تک بند ہیں، مقامی لوگوں کو امد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا، عوام کا حکام بالا سے فوری اقدامات کا مطالبہ ہے.

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر