ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس آج کابینہ اجلاس کے بعدشام سوا چار بجے ہوگا ۔ا جلاس میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے گی ،اجلاس میں این سی او سی، وزارت صحت و تعلیم کے حکام شریک ہوں گے اور سمارٹ لاک ڈاون سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments