.jpg

پشاور کے 10 مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا کیسسز میں اضافہ کی وجہ سے پشاور کے متعدد علاقے سیل،ضلعی انتظامیہ کے مطابق مختلف علاقوں میں آج چھ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، سمارٹ لاک ڈاون حیات اباد، یونیورسٹی روڈ ، پشاور کینٹ اور ورسک روڈ کے علاقوں میں لگایا گیا ہے، سمارٹ لاک ڈاون میں متاثرہ محلوں کو سیل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری