وزیراعظم عمران خان چودھری شجاعت کی عیادت کےلیےان کےگھرپہنچ گئے

ویب ڈیسک: ،وزیراعظم عمران خان کی چودھری شجاعت کی رہائشگاہ آمد، وزیراعظم کی چودھری شجاعت حسین سےملاقات،خیریت دریافت کی،پرویزالٰہی،چودھری شافع حسین اورچودھری سالک نےوزیراعظم کاخیرمقدم کیا.