پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں-

میجر جنرلز کو لیفٹنٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ان میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات ، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں.