.jpg

صوابی میں نجی سکول بس اور پک اپ ڈاٹسن کے درمیان تصادم۔ 19 بچے زخمی

ویب ڈیسک (صوابی):شاہ منصور مدرسہ کے قریب مین صوابی جہانگیرہ روڈپر نجی سکول بس اور پک اپ ڈاٹسن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 19 زخمی بچوں کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا، جن میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہواجبکہ 10بچوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیاپانچ بچے آئی سی یو میں ہیں جن میں تین کی حالت نازک ہیں اورتین بچے وارڈ میں جن کی حالت تسلی بخش ہیں۔

مزید پڑھیں:  مسلسل بارشیں:چترال میں 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند