jk 2

ٹانک میں بارش کیساتھ سردہوائیں چلنے لگی

ویب ڈیسک (ٹانک).دیگر شہروں کی طرح ٹانک شہر اورمضافات میں رات سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہے۔بارش سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیاہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت