راولپنڈی میڑو:تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف میٹرو بس ٹکٹنگ اسٹاف کا ٹریک پر دھرنا

ویب ڈیسک: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف میٹرو بس ٹکٹنگ اسٹاف کا ٹریک پر دھرنا تاحال جاری۔

جڑواں شہروں میں میڑوبس سروس تین گھنٹوں سے بند، مسافر خوار،میٹروبس اسٹیشنز پر خدمات دینےوالے ان باکس ملازمین کا آئی جے پی میڑو اسٹیشن ٹریک پر دھرنا۔میٹروبس اتھارٹی اور ان باکس انتظامیہ احتجاج ختم کرانے میں ناکام.