کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج سے متعلق اعلی سطح اجلاس

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج سے متعلق اعلی سطح اجلاس

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی بھی اجلاس میں شرکت،اجلاس میں اسد عمر، شیخ رشید، فیصل واوڈا اور دیگر حکام شریک، ذرائع

اجلاس میں کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے مختلف منصوبوں پر غور، اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری.