کون ہوگا گلگت بلتستان کا وزیر اعلی،وزیر اعظم کا ہوم ورک مکمل

ویب ڈیسک وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لئے مشاورت مکمل کرلی

وزیراعظم عمران خان نے رواان ہفتے پارٹی چیف آرگنائزر سے دو اہم ملاقاتیں کیں،وزیر اعظم نے گکگت بلتستان کے حوال سے وفاقی وزراء سے بھی مشاورت مکمل کرلی.

کون ہوگا گلگت بلتستان کا وزیر اعلی بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ میں مقابلہ، بیرسٹر خالد خورشید کے وزیر اعلیٰ گلگت بلستتان بننے کے مضبوط امیدوار

وزیر اعظم آئندہ 24 گھنٹے میں نامزدگی کی منظوری دیدیں گے،وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری تقریب میں خود بھی جائی گے،وزیر اعظم پیر یا منگل کو گلگت کا دورہ کریں گے.