Weather 1

پشاورسمیت صوبہ بھرمیں موسم خشک اور سردرہنےکاامکان

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت مالم جبہ میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کالام میں تیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہیجبکہمالم جبہ 20، دیر 19، چراٹ 17، پشاور میں 7ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم