news 1555095104 2089

پشاور میں ایک بار پھر ڈینگی وائرس نے سر اٹھا لیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کا کیس سامنے آگیا ہیں، رپورٹ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلکس پشاور میں ڈینگی کیس سامنے آگیا،

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں

جس کے نتیجے میں ہسپتال کے ڈاکٹر میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، تیز بخار کی شکایت پر ڈاکٹر نے ڈینگی کا ٹیسٹ کریا تھا، ڈاکٹرکا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے بعد ڈینگی کی رپورٹ مثبت آیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار