یونیورسٹی آف ہری پور26 نومبر سے مکمل بندکردی گئی

ویب ڈیسک (ہری پور):یونیورسٹی آف ہری پور26نومبر سے مکمل بندکردی گئی، یونیورسٹی آف ہری پور میں 10جنوری تک آن لائن کلاسز جاری رہیں گی، یونورسٹی اف ہری پور کی آیڈمنسٹریشن آئی ٹی لیبارٹری سروسزاورعملہ موجودرہے گا، پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام کو تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا۔