hq

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کیخلاف کاروائی. 5 ماہی گیرگرفتار

ویب ڈیسک (کراچی): پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی کی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوئے ایک اور بھارتی ماہی گیر کشتی کو 5 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے لیا ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوئی ایمنسٹی سکیم نہیں ،ٹیکس دینا پڑیگا:وفاقی وزیر خزانہ

یہ بھارتی کشتی غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں بین الاقوامی سمندری حد (IMBL) کے قریب مچھلی کا شکار کر رہی تھی۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پی پی 32 گجرات، چودھری پرویز الٰہی کو موسیٰ الٰہی کے ہاتھوں شکست