.jpg

ر ستم: سڑک حادثہ، نوجواں جاں بحق

ویب ڈیسک(رستم)کٹہ خٹ پل میں سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں کی بازی ہار گیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم، چنگ چی کو بچانے کے دوران ٹریکٹر بے قابو ہونے سے نوجوان ٹریکٹر سے گر پڑا، حادثے میں 17 سالہ سید عالم سکنہ رستم چیک پوسٹ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورریسکیو میڈیکل ٹیم نے نوجوان کو رستم ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کی موت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند