132132

صوابی چھوٹالاہور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔ 6 افراد جاں بحق اور دو زخمی

ویب ڈیسک (صوابی):چھوٹا لاہور میں خون کی ہولی، چھوٹالاہور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، فائرنگ سے6 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہیں، جاں بحق ہونے والوں کو ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا، چھوٹا لاہور پولیس موقع پر پہنچ گئے، دونوں فریقین کے درمیان جائداد کا تنازعہ چل رہا تھا، جائداد کے تنازعہ میں آج دو فریقی۔ کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ھوا، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ھوگئے۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ:مفت کتابیں نہ دینے پر طالب علم کے والد کا استاد پر تشدد