polio 1 2

جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیومہم کا آغاز 30 نومبر سےہوگا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 30 نومبر سے شروع کیا جارہا ہے،ڈپٹی کمشنر خالد اقبال کے مطابق پولیو مہم 4 دسمبر تک جاری رہیگی۔ انکا کہنا تھا کہ مقامی افراد کوشش کریں کہ انکے بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ ہوں ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم