ggg 7

پشاور میں ایف آئی اے کی کاروائی۔ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والا گروہ گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں ایف آئی اے نے کاروائی کرکے میڈیکل کا پرچہ آوٹ کرنے والے طلباء کے گروہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق 20 طلباء نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کیا۔ آج میڈیکل کا انٹری ٹیسٹ ہے۔ جس کا پرچہ ٹیسٹ سے پہلے ہی آوٹ کیا گیا، ملزمان کو تہکال سے گرفتار کرلیا گیا ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی