عوام نےفیصلہ دےدیااب حکمرانوں کوگھرجاناہوگا- آصفہ بھٹو

ویب ڈیسک:بینظیر کی صاحبزادی آصفہ کی سیاست میں انٹری،ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے آصفہ بھٹو کا خطاب

آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ عوام نےفیصلہ دےدیااب حکمرانوں کوگھرجاناہوگا،بی بی شہیدکامشن آگےلےکرچلیں گے،
ہم گرفتاریوں سےڈرنے والے نہیں.