87678163 87678162

مردان پانچ روزہ انسدادپولیومہم کا آغاز،1469 ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک(مردان)پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ہے ،3لاکھ88ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔1469ٹیمیں تشکیل دی گئیہیں اورسیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیںمہم کے دروان کرونا ایس اوپیز کا خیال رکھا جائے گا۔ڈی سی عابد وزیر کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ پولیواور کرونا کے خلاف جنگ ایک ساتھ ہوگی

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی