polio 4

ڈی آئی خان میں بھی 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): ڈی آئی خان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہیں، پولیومہم کے دوران 5 سال تک کے 337011 بچوں کو پولیو بچاو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ پولیومہم میں 1513 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، پولیو مہم کی سکیورٹی کیلئے 2139 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل،آبادی کو خطرہ