dead body 1200

لوئردیرمیں چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک (لوئردیر): لوئردیر خال میں چھت گرنے سے مزدور جاں بحق ہوا، چھت گرنے سے 17 سالہ یونس جاں بحق ہوگیا۔ نعش کو آر ایچ سی خال پہنچا دی ہے،نعش کو تابوت میں رکھ کر گاوں منصور آباد روانہ کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم