65454455

محمد ہارون خان رجسٹرار پشاورانجینئرنگ یونیورسٹی تعینات

ویب ڈیسک (پشاور): محمد ہارون خان کو رجسٹرار پشاورانجینئرنگ یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ،انہوں نے بطور رجسٹرار اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔اعلامیہ کے مطابق وہ تاحکم ثانی بطور رجسٹرار خدمات سرانجام دیں گے ،محمد ہارون خان بطور کنٹرولر امتحان، یو ای ٹی پشاور تعینات تھے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سکھ تاجر کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق